جناح ہائوس حملہ کیس میں مزید 800افراد کی گرفتاریوں کا فیصلہ، گرفتاری کیلئے فہرستیں پولیس کے حوالے کر دی گئیں
لاہور( این این آئی) پولیس نے جناح ہاوس حملہ کیس میں جیوفینسنگ کی بنیاد پر مزید سینکڑوں گرفتاریوں کا فیصلہ کرلیا ہے۔جناح ہائوس حملہ کیس کی تفتیش میں مزید 823 افراد کی گرفتاری کا ٹاسک ایس پیز کو سونپ دیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق مطلوب افراد کی لوکیشن 9 مئی کو جناح ہائوس… Continue 23reading جناح ہائوس حملہ کیس میں مزید 800افراد کی گرفتاریوں کا فیصلہ، گرفتاری کیلئے فہرستیں پولیس کے حوالے کر دی گئیں