حکومت نے سرکاری ملازمین کے نئے پے اسکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ٗالاؤنس میں50فیصد کمی، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا ،تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے سرکاری ملازمین کے نئے پے اسکیل کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے گریڈ ایک کے ملازمین کی کم سے کم بنیادی تنخواہ 7 ہزار 640 سے بڑھا کر 9 ہزار 130 روپے کردی۔وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کا نیا پے اسکیل جاری کر دیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے… Continue 23reading حکومت نے سرکاری ملازمین کے نئے پے اسکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ٗالاؤنس میں50فیصد کمی، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا ،تفصیلات جاری











































