مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت کوہوٹل میں داخل کیوں نہیں ہونے دیا گیا؟
جہلم( آن لائن)نواز شریف کی جہلم کے نجی ہوٹل میں سرگرمیاں ،مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی مطلوب مہدی,رکن پنجاب اسمبلی چوہدری لال حسین کو ہوٹل داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جہلم میں وی وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا ، وہ جس… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت کوہوٹل میں داخل کیوں نہیں ہونے دیا گیا؟











































