پرویزمشرف کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(این این آئی )آل پاکستان مسلم لیگ کے جوائنٹ سیکرٹری اطلاعات شہزاد عربی ستی نے کہا ہے کہ اے پی ایم ایل ہم خیال جماعتوں پر مشتمل ’’قومی اتحاد‘‘کے ساتھ مل کر 13اگست کو فیصل آباد میں منعقدہ ایک بڑے جلسے میں عوامی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔پارٹی سربراہ سید پرویز مشرف جلسے کے… Continue 23reading پرویزمشرف کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا











































