کیپٹن( ر)صفدر کی دھمکیوں پرتحریک انصاف کاقومی اسمبلی میں حیرت انگیزردعمل،بڑی کمزوری کھل کرسامنے آگئی
اسلام آباد ( آئی این پی )حکمران جماعت نے قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ رویہ اختیار کرکے اپوزیشن کی دوسری بڑی جماعت کو دفاعی پوزیشن اختیار کرنے پر مجبور کردیا ،ایوان میں پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی قیادت کی ضرورت محسوس ہونے لگی مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد… Continue 23reading کیپٹن( ر)صفدر کی دھمکیوں پرتحریک انصاف کاقومی اسمبلی میں حیرت انگیزردعمل،بڑی کمزوری کھل کرسامنے آگئی











































