حسین نواز کا بھی وزن غیر معمولی حد تک کم ،چوہدری نثار کی بھی کمر میں درد
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول کلثوم نواز کی صحت خراب ہونے کے بعد اطلاعات یہ بھی ہیں کہ وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز کا بھی وزن اس سارے سلسلے کے دوران غیر معمولی حد تک کم ہو گیا ہے ۔ نواز شریف کو گزشتہ برس جب پانامہ سکینڈل کا آغاز ہوا تھا تو انہیں… Continue 23reading حسین نواز کا بھی وزن غیر معمولی حد تک کم ،چوہدری نثار کی بھی کمر میں درد











































