ظفر حجازی نے ریکارڈ میں ردوبدل کس کے کہنے پر کی؟ شریف خاندان کی اہم ترین شخصیت کا مستقبل دائو پر لگ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں ظفر حجازی کی گرفتاری کے بعد شریف خاندان کیلئے مشکلات میں شدید اضافہ ہو چکا ہے، پاکستان کے موقر قومی روزنامے دنیا نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق جرمن نشریاتی ادارے کے مطا بق ظفر حجازی پر الزام تھا کہ وہ شریف خاندان کی حمایت کرتے ہوئے… Continue 23reading ظفر حجازی نے ریکارڈ میں ردوبدل کس کے کہنے پر کی؟ شریف خاندان کی اہم ترین شخصیت کا مستقبل دائو پر لگ گیا







































