ن لیگ کا فارورڈ بلاک سامنے آ گیا، 50 ارکان باغی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کا فارورڈ بلاک سامنے آ گیا، 50 ارکان باغی، تفصیلات کے مطابق عطا محمد مانیکا پنجاب اسمبلی میں فارورڈ بلاک بنانے کے لیے سرگرم ہوچکے ہیں۔ عطا محمد مانیکا کے ساتھ 50 سے زائد مسلم لیگ (ن) کے باغی ارکان صوبائی اسمبلی ہیں جن کی انہیں درپردہ حمایت حاصل… Continue 23reading ن لیگ کا فارورڈ بلاک سامنے آ گیا، 50 ارکان باغی







































