چوہدری نثار سے غلط فہمیوں کاخاتمہ،نوازشریف نے سرپرائز دیدیا
مری (آئی این پی) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان غلط فہمیاں اور دوریاں ختم ہو رہی ہیں اور مری گورنمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی موجودگی میں سینئر رہنماؤں کے اجلاس میں چوہدری نثار علی خان کو خصوصی اہمیت دی گئی اور… Continue 23reading چوہدری نثار سے غلط فہمیوں کاخاتمہ،نوازشریف نے سرپرائز دیدیا









































