گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، زیریں سندھ، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی











































