والد صاحب سے فون پر بات ہوئی ،انہوں نے کیا کہا؟مریم نواز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کردیا
لاہور (آئی این پی )سابق وزیرمحمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ابھی والد صاحب سے فون پر بات ہوئی ، انہوں نے بتایا کہ ایسا جوش و جذبہ پوری سیاسی زندگی میں نہیں دیکھا ۔ بدھ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے… Continue 23reading والد صاحب سے فون پر بات ہوئی ،انہوں نے کیا کہا؟مریم نواز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کردیا











































