بڑی خبرسنادی گئی، ن لیگ کے کارکنوں کا جشن، سڑکوں پر نکل آئے، آتش بازی
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشر یف کی وطن واپسی کے فیصلے پر (ن) لیگ کے کارکنوں کا اظہار خوشی اور جشن جبکہ لاہور کے کئی علاقوں میں آتش بازی بھی کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق میاں نوازشر یف کی آج سوموار وطن واپسی کے اعلان کے بعد لاہور میں… Continue 23reading بڑی خبرسنادی گئی، ن لیگ کے کارکنوں کا جشن، سڑکوں پر نکل آئے، آتش بازی











































