ممتاز عالم دین شیخ الحدیث والتفسیرمولانا عبداللہ امجد چھتوی 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
لاہور ( این این آئی)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے راہنما ممتاز عالم دین شیخ الحدیث والتفسیرمولانا عبداللہ امجد چھتوی مختصر علالت کے بعد 78 برس کی عمر میںو فات پا گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ انہوں نے بیوہ کے علاوہ دو بیٹے اور تین بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔ پاکستان کے نامور علماء جن… Continue 23reading ممتاز عالم دین شیخ الحدیث والتفسیرمولانا عبداللہ امجد چھتوی 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے











































