لاہورمیں لرزہ خیز واقعہ،بیٹے نے ماں اور بہن کو قتل کر دیا ،افسوسناک وجہ سامنے آگئی
لاہور( این این آئی)چوہنگ کے علاقہ میں بیٹے نے مبینہ طو رپر دوسری شادی کرنے پر ماں اور بہن کو قتل کر دیا ، پولیس نے لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔ بتایاگیا ہے کہ چوہنگ کی رہائشی شبانہ نے دوسری شادی کر لی تھی جس کا اس… Continue 23reading لاہورمیں لرزہ خیز واقعہ،بیٹے نے ماں اور بہن کو قتل کر دیا ،افسوسناک وجہ سامنے آگئی











































