اب وقت آگیا ہے ۔۔۔! تہمینہ درانی نے شہبازشریف سے بڑا مطالبہ کردیا
لاہور (این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی فلاحی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ شہباز شریف حکومت معمولی جرائم میں ملوث قیدیو ں کو رہا کرے ۔ یوم آزادی کے حوالے سے اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف حکومت ایسے قیدیوں کو… Continue 23reading اب وقت آگیا ہے ۔۔۔! تہمینہ درانی نے شہبازشریف سے بڑا مطالبہ کردیا











































