این اے 120کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہوگا؟کیپٹن (ر) صفدر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
لاہور (این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان کو استعمال کیا گیا ہے اور اب ان کی افادیت ختم ہو چکی ہے ، حلقہ 120کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی والوں کی ضمانت ضبط ہو جائے گی… Continue 23reading این اے 120کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہوگا؟کیپٹن (ر) صفدر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































