’’کپتان نے بھٹو کی پیپلزپارٹی کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں‘‘ اعتزاز احسن کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبر پر بلاول ہائوس میں کھلبلی مچ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ پنجاب میں پیپلزپارٹی کو تحریک انصاف کے ہاتھوں وکٹیں گرنے کے ایک نہ ختم ہونے والے سلسلے کا سامنا ہے ۔ پیپلزپارٹی کے پاکستان کے صوبہ پنجاب سے اہم رہنما جن میں فردوس عاشق اعوان، امتیاز صفدر وڑائچ، ندیم… Continue 23reading ’’کپتان نے بھٹو کی پیپلزپارٹی کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں‘‘ اعتزاز احسن کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبر پر بلاول ہائوس میں کھلبلی مچ گئی











































