تحریک انصاف نے بڑی وکٹ اُڑادی،اہم سیاسی رہنما کی ملاقات،شمولیت کا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اے این پی کا ایک اہم رکن پاکستان تحریک انصاف میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد پی ٹی آئی ایک اور اہم رکن کو پارٹی میں شامل کرنے میں کامیاب۔ ارباب نجیب خلیل اے این پی کے اہم رکن اور پشاور کے حلقہ نمبر دو سے سابق… Continue 23reading تحریک انصاف نے بڑی وکٹ اُڑادی،اہم سیاسی رہنما کی ملاقات،شمولیت کا اعلان کردیا











































