لعل شہباز قلندر کے مزار کو ملنے والے بھاری نذرانے کہاں جاتے ہیں؟ گنبد پر لگا ہوا سونا کون لے اڑا؟
حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال ماہ فروری میں لعل شہباز قلندر کےمزار پر دھماکے میں جہاں متعدد افراد شہید ہوئے وہیں مزار کی سکیورٹی ، اور دیگر انتظامات کا بھانڈا بھی پھوٹ گیا۔ سب سے اہم یہ کہ مزار کو ملنے والا لاکھوں کروڑوں روپے کا نذرانہ اور سونے کے زیوارت کس کی تجوری میں جاتے… Continue 23reading لعل شہباز قلندر کے مزار کو ملنے والے بھاری نذرانے کہاں جاتے ہیں؟ گنبد پر لگا ہوا سونا کون لے اڑا؟











































