پاکستان میں آزادی صحافت پر حملہ،صحافیوں کی نمائندہ تنظیموں نے جوابی اقدام کا اعلان کردیا
لاہور (آئی این پی) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے ایک مجوزہ قانونی مسودے پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے جس کا بظاہر مقصد پرنٹ میڈیا کی زبان بندی ہے اور کہا ہے کہ سول سوسائٹی ایسی کسی بھی کوشش کی مزاحمت کرے گی۔پیر کو جاری ہونے والے ایک بیان… Continue 23reading پاکستان میں آزادی صحافت پر حملہ،صحافیوں کی نمائندہ تنظیموں نے جوابی اقدام کا اعلان کردیا







































