کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی زیادہ اموات سے متعلق حیران کن انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے حادثے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ ڈوبے نہیں جان بوجھ کر ڈبویا گیا، یونانی کوسٹ گارڈز تماشہ دیکھتے رہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے کہنا تھاکہ لوگ ڈوبے نہیں… Continue 23reading کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی زیادہ اموات سے متعلق حیران کن انکشاف