سیاسی حالات تبدیل،تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بڑے کام کا آغاز کردیا
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے مضبوط متوقع امیدواروں نے چیئرمین عمران خان کی جانب سے قبل از وقت انتخابات کے مطالبے اور موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں اپنے حلقوں میں غیر اعلانیہ طور پر انتخابی مہم شروع کر دی ، حلقے کے رہنماؤں اور سپورٹرز کو بھی متحرک کرنا شروع کر دیا ۔… Continue 23reading سیاسی حالات تبدیل،تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بڑے کام کا آغاز کردیا











































