منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

یوم اقبال پر عام تعطیل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)یوم اقبال کی تعطیل کی بحالی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو فریق بناتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ علامہ محمد اقبال شاعر مشرق اور قومی ہیرو ہیں، قائد اعظم سمیت دیگر قومی ہیروز کے دنوں پر تعطیل کی جاتی ہے جبکہ ماضی میں یوم اقبال پر سرکاری تعطیل ہوتی تھی۔گزشتہ چند برسوں سے تعطیل ختم کردی گئی ہے

جبکہ تعطیل کی بحالی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ میں مرکزی درخواست زیر التوا ء ہے، یوم اقبال قریب ہے لہٰذااس معاملے کی جلد سماعت کرکے تعطیل بحال کرنے کا حکم دیا جائے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…