ذرا سی بات پر گولیاں چل گئیں،ن لیگ کے اہم رہنما کی مبینہ فائرنگ،تحریک انصاف کے رہنماکے رشتہ داروں سمیت متعددزخمی
لاہور (این این آئی ) لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں سڑک کا نام رکھنے کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے ، مشتعل مظاہرین نے مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین کاشف شیخ پر فائرنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے انکی گاڑی پر حملہ کر دیا ، شاہدرہ بس سٹاپ پر سڑک… Continue 23reading ذرا سی بات پر گولیاں چل گئیں،ن لیگ کے اہم رہنما کی مبینہ فائرنگ،تحریک انصاف کے رہنماکے رشتہ داروں سمیت متعددزخمی











































