شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،کتنے ارکان نے شرکت کی؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء‘ وزراء مملکت اور ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر پارلیمانی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا،کتنے ارکان نے شرکت کی؟ حیرت انگیزانکشاف











































