نیا چیئرمین نیب کون ہوگا؟ ایسا نام فائنل کہ سب حیران رہ گئے
روہڑی (مانیٹرنگ ڈیسک ) نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے ۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال کے نام کا اعلان اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے روہڑی میں تعلقہ ہسپتال میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ۔ ان کا… Continue 23reading نیا چیئرمین نیب کون ہوگا؟ ایسا نام فائنل کہ سب حیران رہ گئے











































