وفاقی حکومت کا اہم علاقوں کو سی پیک سے ملانے کیلئے دوایکسپریس وے تعمیر کرنیکا فیصلہ ،تفصیلات جاری
لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت نے مالاکنڈ ڈویژن کو چین پاکستان اقتصادی راہداری سے ملانے کیلئے دوایکسپریس وے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے بتایا کہ ایک ایکسپریس وے چکدرہ، دیرزیریں سے ضلع سوات میں خوازہ خیلہ تک تعمیر کی جائے گی۔ دوسرا ایکسپریس وے خوازہ خیلہ اور… Continue 23reading وفاقی حکومت کا اہم علاقوں کو سی پیک سے ملانے کیلئے دوایکسپریس وے تعمیر کرنیکا فیصلہ ،تفصیلات جاری