’’ووٹ کیسے غائب ہوئے؟‘‘ ڈاکٹر یاسمین راشد کا الیکشن کمیشن کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کیخلاف 29 ہزار ووٹ غائب کرنے پرعدالت سے رجوع کروں گی، آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کل کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں این اے120کے ضمنی انتخاب… Continue 23reading ’’ووٹ کیسے غائب ہوئے؟‘‘ ڈاکٹر یاسمین راشد کا الیکشن کمیشن کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان