راولپنڈی سے گلگت آنے والی کار گہری کھائی میں جاگری ،ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق
گلگت ( این این آئی) راولپنڈی سے گلگت آنے والی کار شاہراہ قراقرم پر لوٹر کوہستان کے قریب تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری . اس المناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جان بحق ہوگئے . ہلاک ہونے والوں میں پانچ بچے دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں .… Continue 23reading راولپنڈی سے گلگت آنے والی کار گہری کھائی میں جاگری ،ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق