یہاں فارم 45 والا بندہ بیٹھ سکتا ہے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ یہاں فارم 45 والا بندہ بیٹھ سکتا ہے تاہم اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے علاوہ میرے پاس کیا طریقہ ہے ممبران کو تسلیم کرنے کا؟ کبھی ایسا ہوا ہے کہ اسپیکر… Continue 23reading یہاں فارم 45 والا بندہ بیٹھ سکتا ہے، بیرسٹر گوہر









































