سانحہ ماڈل ٹاؤن ،بات ہی ختم ہوگئی،اہم ترین چیزپراسرار طور پر غائب
لاہور(آئی این پی) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ اور اس کے ساتھ منسلک دستاویزات پراسرار طور پر غائب ہو گئیں، پنجاب انفارمیشن کمیشن کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائے گئے خفیہ مراسلے میں دستاویزات غائب ہونے کے اعتراف نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔واضح رہے کہ جسٹس علی باقر نجفی نے 2014 میں اوپن… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن ،بات ہی ختم ہوگئی،اہم ترین چیزپراسرار طور پر غائب