ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

مریم نواز کی پیشی، ن لیگ کے اہم رہنما نے مریم نواز کو اپنا رائٹنگ پیڈ دے مارا، ’’تشویشناک‘‘ وجہ سامنے آ گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما طارق فاطمی نے مریم نواز کو رائٹنگ پیڈ دے مارا، تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب احتساب عدالت میں سماعت کے دوران وقفہ تھا، سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز ساتھ والی نشست پر بیٹھے دوسرے ساتھی کے ساتھ گفتگو میں مصروف تھیں کہ اسی دوران انہیں

اچانک کوئی چیز پیچھے سے آ کر لگی جس پر مریم نواز نے چونک کر پیچھے دیکھا تو اس دوران تمام افراد کی توجہ ان کی طرف مبذول ہو گئی، مریم نواز کو جب پتہ چلا کہ رائٹنگ پیڈ طارق فاطمی نے مارا تھا تو ان سے وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ میں مچھر مار رہا تھا، جس پر وہاں موجود تمام افراد ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…