ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کے زائچے سے نوازشریف کے زائچے کی مماثلت، کیا ہونیوالا ہے؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنیوٹ(نیوزڈیسک) اسحاق ڈار کے خلاف بیرون ملک مقدمات قائم ہونے اورنا اہل ہونے کے امکانات ہیں۔ آسٹرو پامسٹ سید علی زیدی کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے ستارے انتہائی زوال پذیر ہیں ان کے خلاف بیرون ملک مقدمات قائم ہونے اور نااہل ہونے کے واضح امکانات ہیں ان کا زائچہ میاں صاحب کے زائچے سے کافی میل کھاتا ہے جس کو دیکھ کر یہ پیش گوئی کی جاسکتی ہے کہ

خود وزارت کا منصب نہیں چھوڑیں گے ان کو عدالتیں نا اہل قرار دیں گے ان کے زائچے میں ستارہ زحل اور ستارہ شمس آمنے سامنے ہے جو قانونی مشکلات اور سزا ملنے کا اشارہ ہے جبکہ ستارہ قمر ملک سے باہر نکلنے کا اشارہ کر رہا ہے مگر ستارہ زحل اس سے زیادہ پاور شو کر رہا ہے جو باہر نکلنے کی راہ میں رکاوٹ ڈالے گا اس بات کا امکان ہے کہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈل جائے گاا ور اس مرتبہ وعدہ معاف گواہ بننا کسی کام نہ آئے گااگر بیرون ملک چلے بھی جاتے ہیں تو بھی مشکلات کم نہ ہوں گی بیرون بھی قانونی مشکلات پیش آئیں گی زائچہ میں ستارہ قمر ستارہ زہرہ کو مقابلے کی نظر سے دیکھ رہا ہے جس کے معنی ہیں ان کے خلاف بیرون ملک بھی مقدمات قائم ہو گے جو دوسرے ممالک کے جانب سے قائم کیے جائیں پاکستان اور دوسرے ممالک ان کو اشتہاری بھی قرار دے سکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…