جمہوریت کی مضبوطی کیلئے وزیر اعظم نیا الیکشن کرانے کااعلان کریں ٗعمران خان کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نیا الیکشن کرانے کااعلان کریں اور نیا مینڈیٹ لیں ٗ نا اہل آدمی کو پارٹی سربراہ بنانے کی قانون سازی کا دنیا میں کوئی نہیں سوچ سکتا ٗوزیر اعظم پر ایل این جی کا کیس… Continue 23reading جمہوریت کی مضبوطی کیلئے وزیر اعظم نیا الیکشن کرانے کااعلان کریں ٗعمران خان کا مطالبہ