6سالہ بچی کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنیوالا ملزم گرفتار،لرزہ خیز انکشافات،ملزم نے بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا اعتراف کرلیا
لاہو ر(این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی ہدایت پر صوبے کے تمام اضلاع میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ، اسی سلسلے میں جاری کاروائیوں کے دوران وہاڑی پولیس نے میلسی میں 6سالہ بچی کے اندھے قتل کو ٹریس کرتے ہوئے… Continue 23reading 6سالہ بچی کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنیوالا ملزم گرفتار،لرزہ خیز انکشافات،ملزم نے بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا اعتراف کرلیا











































