عمران خان نے جس جماعت کو سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں، سعدرفیق کی عمران خان پر شدید تنقید
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ عمران خان نے ایم کیوایم کوسب سے زیادہ تنقیدکانشانہ بنایا،اب اسی سے مددمانگ رہے ہیں ،یہ اپوزیشن کی اندرکی لڑائی ہے ،جس کے پاس زیادہ ووٹ ہوں گے وہی اپوزیشن لیڈربنے گا،دیکھنایہ ہے کہ آصف علی زرداری خورشیدشاہ کومزید8ماہ اپوزیشن لیڈررکھناچاہتے ہیں یانہیں، حکومت اپوزیشن لیڈرکی… Continue 23reading عمران خان نے جس جماعت کو سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں، سعدرفیق کی عمران خان پر شدید تنقید