صوبائی وزیر نے نیب اہلکاروں کو دیکھ کردوڑ لگادی،ویڈیو سوشل میڈیاپروائر ل
کراچی (این این آئی) شرجیل انعام میمن کی پیر کو گرفتاری اور سندھ کے وزیر امداد پتافی کی دوڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ احاطہ عدالت میں سیکورٹی اور نیب اہلکاروں کو دیکھ کر امداد پتافی نے دوڑ لگادی۔ پیر کو شرجیل انعام میمن کی ضمانت مسترد ہونے پر امداد پتافی عدالت… Continue 23reading صوبائی وزیر نے نیب اہلکاروں کو دیکھ کردوڑ لگادی،ویڈیو سوشل میڈیاپروائر ل









































