سندھ ہائی کورٹ نے لوٹی گئی قومی دولت واپس کرنے والے حکومت سندھ کے 477کرپٹ افسران کو برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کے 13 محکموں میں موجود قومی دولت لوٹنے اور قانون کے خوف سے واپس کرنے والے 477افسران کو برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے لوٹی گئی قومی دولت واپس کرنے والے حکومتسندھ کے 477کرپٹ افسران کو برطرف کرنے کے… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ نے لوٹی گئی قومی دولت واپس کرنے والے حکومت سندھ کے 477کرپٹ افسران کو برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دیئے











































