عمران خان نے عامر لیاقت کوتحریک انصاف میں شامل کرنے سے انکار کردیا، اصل وجہ سامنے آگئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کارکنوں اور فنکاروں کے کہنے پر ڈاکٹر عامر لیاقت کو پارٹی میں شامل کرنے سے انکار کردیا، تفصیلات کے مطابق چند روز قبل معروف مذہبی سکالر اور اینکر عامر لیاقت حسین کی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کی خبریں سامنے آئی تھیں اور… Continue 23reading عمران خان نے عامر لیاقت کوتحریک انصاف میں شامل کرنے سے انکار کردیا، اصل وجہ سامنے آگئی











































