حکمرانوں کو امریکہ کی غلامی چھوڑنا پڑے گی، ہم آئی ایم ایف کے غلام اور مقروض ہو چکے ہیں، سراج الحق نے حکمرانوں سے کیا مطالبہ کر دیا؟
اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو امریکہ کی غلامی چھوڑنی ہی پڑے گی، امریکا کاایک نوکر بھی خود کو پاکستان آکر وائے سرائے سمجھتا ہے،افسوس ہے کہ وزیر اعظم نے امریکا کے ایک فسر کا والہانہ استقبال کیا،او حکمرانوں غلامی کی زنجیروں کو توڑ دو،پاکستانی قوم کہتی… Continue 23reading حکمرانوں کو امریکہ کی غلامی چھوڑنا پڑے گی، ہم آئی ایم ایف کے غلام اور مقروض ہو چکے ہیں، سراج الحق نے حکمرانوں سے کیا مطالبہ کر دیا؟









































