ایبٹ آباد کمیشن کے سربراہ کو نیا چیئرمین نیب لگانے کافیصلہ،اہم سیاسی جماعت نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے
سکھر (این این آئی)چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر)جاوید اقبال کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے ۔ اتوار کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاکہ چیئرمین نیب کے عہدے کیلئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا نام فائنل کرلیا ہے۔انہوں نے کہاکہ چیئرمین قومی احتساب بیورو کے حوالے سے انہوں… Continue 23reading ایبٹ آباد کمیشن کے سربراہ کو نیا چیئرمین نیب لگانے کافیصلہ،اہم سیاسی جماعت نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے