افغانستان کی سرزمین سے بلوچستان سمیت پاکستان میں دہشتگردی ،پاکستان ثبوت سامنے لے آیا،حیرت انگیزانکشافات
کوئٹہ(این این آئی ) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ افغانستان کی سرزمین بلوچستان سمیت پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہوتی ہے ہمارے پاس اس بارے میں مکمل ثبوت ہے ہماری ذاتی خواہش ہے کہ جلد از جلد افغان مہاجرین اپنے ملک واپس چلے جائیں دسمبر تک مہاجرین کے قیام کی توسیع… Continue 23reading افغانستان کی سرزمین سے بلوچستان سمیت پاکستان میں دہشتگردی ،پاکستان ثبوت سامنے لے آیا،حیرت انگیزانکشافات











































