ن لیگ کے ناراض رہنماؤں کی شمولیت کیلئے اہم سیاسی جماعت متحرک،بڑا اتحاد بنانے کی تیاریاں
لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے ایک مرتبہ پھر ہم خیال جماعتوں کے اتحاد کیلئے کوششیں تیز کر دیں ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے سربراہ سینیٹر چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ایک مرتبہ پھر تمام لیگی دھڑوں سے رابطے کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading ن لیگ کے ناراض رہنماؤں کی شمولیت کیلئے اہم سیاسی جماعت متحرک،بڑا اتحاد بنانے کی تیاریاں