969میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا
لاہور ( این این آئی)قومی اہمیت کے حامل نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے اپنی تعمیر کا ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، پراجیکٹ کا ڈیم مکمل کر لیا گیا ہے اور اس کے ریزروائر میں پانی کی بھرائی شروع کردی گئی ۔نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ آزاد کشمیر میں دریائے نیلم پر… Continue 23reading 969میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا