سرحدی علاقوں سے تمام دہشت گردگروپوں کا صفایا کردیا، اعزاز چوہدری
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سرحدی علاقوں سے تمام دہشت گرد گروپوں کا صفایا کر دیا ٗپاکستان نے جامع اور بلاتفریق کارروائی سے دہشت گردوں کو شکست دی ہے ۔واشنگٹن میں امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی رکن الیزبتھ وارن سے ملاقات کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ… Continue 23reading سرحدی علاقوں سے تمام دہشت گردگروپوں کا صفایا کردیا، اعزاز چوہدری