صدر مملکت سے علی محمد درانی کی خفیہ ملاقات ،سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی سے سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے خفیہ ملاقات کی، دونوں شخصیات کی ملاقات پون گھنٹے تک جاری رہی، ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی کی صدر عارف علوی سے جمعرات کی دوپہر ایوان صدر میں ملاقات ہوئی، ذرائع کے مطابق محمد… Continue 23reading صدر مملکت سے علی محمد درانی کی خفیہ ملاقات ،سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں