میجر شبیر شریف شہید کا46واں یوم شہادت آ ج منایا جائیگا، شہادت کے وقت انکی عمر کتنی تھی اور انکا راحیل شریف سے کیا رشتہ تھا،پڑھئے تفصیلات
جہانیاں(آن لائن) پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا46واں یوم شہادت آ ج بدھ کو منایا جائے گا اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ان کے مزار پر فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادرچڑھائی جائے… Continue 23reading میجر شبیر شریف شہید کا46واں یوم شہادت آ ج منایا جائیگا، شہادت کے وقت انکی عمر کتنی تھی اور انکا راحیل شریف سے کیا رشتہ تھا،پڑھئے تفصیلات











































