وفاقی حکومت کا آٹومیٹک ہتھیاروں کے لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے آٹومیٹک ہتھیاروں کے لائسنسوں سے متعلق اہم اعلان کر دیا ،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے آٹومیٹک ہتھیاروں کے لائسنسوں کومعطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،اس حوالے سے اسلحہ لائسنس ہولڈرز کو 2 اختیارات دئیے جائیں گے۔ پہلے آپشن کے تحت آٹومیٹک لائسنس کو سیمی آٹومیٹک میں تبدیل… Continue 23reading وفاقی حکومت کا آٹومیٹک ہتھیاروں کے لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ