عمران خان صاف بچ نکلے، جہانگیر ترین کی چھٹی نا اہلی کیس سے جڑی اہم خبر نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر پرسن محمد مالک نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کی نا اہلی کے حوالے سے فیصلہ آنے والا ہے اور مجھے ان کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجتی محسوس ہو رہی ہیں جبکہ عمران خان کیلئے خطرہ ٹل گیا… Continue 23reading عمران خان صاف بچ نکلے، جہانگیر ترین کی چھٹی نا اہلی کیس سے جڑی اہم خبر نے ہلچل مچا دی











































