سوائے انصاف کے جج تمام دیگر کام کر رہے ہیں ٗ بلاول بھٹو زر داری
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ سوائے انصاف کے جج تمام دیگر کام کر رہے ہیں ٗججوں کی توجہ سیاسی معاملات پر زیادہ ہے جس سے ملک میں انصاف متاثر ہورہا ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ چیف جسٹس کی سربراہی میں… Continue 23reading سوائے انصاف کے جج تمام دیگر کام کر رہے ہیں ٗ بلاول بھٹو زر داری











































